اس سے ایک واقعہ بلکہ وقوعہ یاد آ گیا۔
کالج کے زمانے میں میرا ایک دوست تھا جس کے والد بیرون ملک مقیم تھے۔ وہ ہر وقت گھر سے موٹر سائیکل کے پیٹرول کے پیسے مانگا کرتا تھا، اس کے والد نے اپنی بیوی اور بیٹیوں سے کہا کہ اب یہ جب بھی پیٹرول کے پیسے مانگے تو موٹر سائیکل ہلا کر چیک کرو کہ اس میں پیٹرول...