نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مفتاح اسماعیل کو وزیر خزانہ بناکر ووٹ کی عزت کو برباد کیا گیا، خورشید شاہ

    موجودہ حکومت موجودہ بجٹ پیش کرنے کا قانونی جواز شاید رکھتی ہو لیکن اخلاقی جواز نہیں رکھتی تھی، یہ کہہ دینا کہ آنے والی اگلی حکومت اس کو تبدیل کر سکتی ہے، حکومتی اداروں اور ٹیکس منی پر بجٹ بنانے کا دہرا بوجھ ڈالنے کے مترادف ہے۔ ان کو زیادہ سے زیادہ ایک عبوری اور ایک سہ ماہی کا بجٹ لانا چاہیے تھا۔...
  2. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    ہوسکتا ہے جی، اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ اللہ دتا کی "جان" میرا مطلب ہے بیٹا ہو! :)
  3. محمد وارث

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    کیا ہی شاہانہ اور "مُغلیانہ" سوچ اور "من تُک" ہے جناب تحریر نگار مغل صاحب کی! کیسی خوبصورت مثالیں دی ہیں کہ قاری واقعی ایمان لے آتا ہے ممدوح کی شرافت پر! مغل صاحب کو سوچنا چاہیئے تھا کہ جب ایک بندہ پانچ دس پندرہ بیس سال یا اس سے بھی زائد عرصے کے لیے حکمران رہتا ہے تو اس کی صوابدید پر ہزاروں...
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جُز خلوص و عجز آنجا می نپرسند اے شرف زاہد از زہدِ ریائی می نہ گردد کامیاب شیخ شرف الدین پانی پتی معروف بہ بُو علی قلندر اے شرف، اُس جگہ خلوص اور عجز کے سوا کچھ بھی نہیں پوچھتے، ریاکار زاہد اپنی ریائی کے زہد کی وجہ سے وہاں کامیاب نہیں ہوگا۔
  5. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہار و خزاں کم نگاہوں کے وہم برے یا بھلے، سب زمانے ترے عدم
  6. محمد وارث

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اگر تو لاہور کی بات ہو رہی ہے تو یہ مغربی پنجاب ہے!
  7. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    جرمنی اور صرف جرمنی 1986ء کے مشہورِ زمانہ ورلڈ کپ سے! :)
  8. محمد وارث

    آکسفورڈ کاما

    انگریزی میں میں بھی اس کا استعمال کرتا ہوں، اردو میں تو شاید یہ اردو قواعد ہی کے خلاف ہے۔
  9. محمد وارث

    کرکٹ ورلڈ کپ 2019 شیڈول و فارمیٹ

    اس میں میرے خیال میں پیسے کا بھی عمل دخل ہے۔ انگلینڈ میں جب میچز ہوتے ہیں تو برصغیر کے شائقین کے لیے ٹی وی کا یہ آئیڈیل اور پرائم ٹائم ہوتا ہے اور ٹی وی کمپنیاں ہی کرکٹ میں زیادہ پیسہ لگاتی ہیں۔
  10. محمد وارث

    کرکٹ ورلڈ کپ 2019 شیڈول و فارمیٹ

    بہت طویل ہو گیا لیکن کرکٹ کے اصلی شائقین کے لیے ٹورنامنٹ جتنا لمبا ہوگا اتنا ہی اچھا ہوگا۔ اس فارمیٹ کی خوبی جو مجھے نظر آتی ہے وہ یہ کہ یہ بہت دلچسپ ہوگا اور آخر تک ٹاپ فور کی دوڑ برقرار رہے گی۔
  11. محمد وارث

    ’خواجہ آصف اقامہ رکھنے کے معاملے پر نااہل قرار‘

    خواجہ صاحب اگر واقعی اگلا الیکشن نہیں لڑ سکتے تو نون لیگ کے لیے یہاں ہمارے حلقے سے مناسب امیدوار ڈھونڈنے میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔ ایک منشا اللہ بٹ صاحب ہیں جو تین چار بار اس حلقے کی صوبائی سیٹ جیت چکے ہیں اور شاید شہباز شریف کی کابینہ کے رکن بھی ہیں۔ ان کو ترقی مل سکتی ہے۔
  12. محمد وارث

    ’خواجہ آصف اقامہ رکھنے کے معاملے پر نااہل قرار‘

    جو آپ کا دل کرتا ہے کرو "شاہ" جی، آپ کے لیے سب ایک برابر ہے۔ :)
  13. محمد وارث

    ’خواجہ آصف اقامہ رکھنے کے معاملے پر نااہل قرار‘

    یہ نوکریاں وغیرہ تو ڈھکوسلے تھے، کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ان ارب پتی سیاستدانوں کو واقعی امارات میں نوکریوں کی ضرورت ہے؟ یہ اقامے صرف وہاں ٹھہرنے یا ٹھہرے رہنے کے لیے تھے جو اب وبال بن گئے ہیں!
  14. محمد وارث

    ’خواجہ آصف اقامہ رکھنے کے معاملے پر نااہل قرار‘

    خواجہ صاحب آئین کے مشہورِ زمانہ یا پھر بدنامِ زمانہ آرٹیکل 62 کے تحت نا اہل ہوئے ہیں اور یہ نا اہلی ایک حالیہ فیصلے کے مطابق تا حیات ہے۔ اللہ تعالیٰ خواجہ صاحب کو لمبی زندگی دے! :)
  15. محمد وارث

    ریٹنگ کا جادو!

    منفی ریٹنگز تو خیر ہیں ہی، لیکن مثبت ریٹنگز کا منفی استعمال ایک ایسا زبردست ہتھیار ہے کہ جو کافی پریکٹس کے بعد چلانا آتا ہے! :)
  16. محمد وارث

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    ایک ہماری بھی ہے اسی طرح کی کونسل، دونوں میں مزید اشتراک یہ ہے کہ ان کی ویب سائٹیں کھلتی اپنی مرضی ہی سے ہیں! :)
  17. محمد وارث

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    میں نے وہاں سے 'قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، دہلی' کے شائع کردہ اردو انسائیکلوپیڈیا کی کچھ جلدیں بھی ڈاؤنلوڈ کی تھیں! :)
  18. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لہور کھتے جی، میں تو سمندر کو سیالکوٹ لانے کے چکروں میں ہوں! :)
  19. محمد وارث

    کرکٹ ورلڈ کپ 2019 شیڈول و فارمیٹ

    اتوار 16 جون 2019ء، دی ڈے بھی اور "ڈی ڈے" بھی! :)
Top