نہرو اور پھر شاستری کی موت کے بعد جب اندرا گاندھی وزیرِ اعظم کے امیدوار کے طور پر سامنے آئی تو کانگریس کے بزرجمہر جنہوں نے آزادی کی جنگ جیتی تھی اور اس وقت "سنڈیکیٹ" کہلواتے تھے انہوں نے بھی اندرا کو "بچی" اور "گڑیا" کے القاب سے نوازا تھا اور پھر "گڑیا رانی" کو دنیا نے دیکھا! :)