نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کباب ہو اور گرم گرم ہو !

    یا پھر کبابوں کے ساتھ فیض کی غزل "آئے کچھ ابر کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔" :)
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مطلبے از زاہدانِ مُردہ دل حاصل نشد بُودہ ام عمرے مجاور بر سرِ ایں گورہا غنیمت کنجاہی اِن مُردہ دل زاہدوں سے کوئی بھی فیض حاصل نہ ہوا، ہر چند کہ میں نے ایک عمر اِن قبروں پر مجاوری کرنے (زاہدوں کی صُحبت) میں گزار دی۔
  3. محمد وارث

    کباب ہو اور گرم گرم ہو !

    شاعروں کو کباب اپنے دو تین ہم قافیہ الفاظ کے ساتھ ہی اچھا لگتا ہے، گو میں شاعر تو نہیں لیکن "کباب"، واللہ! :)
  4. محمد وارث

    پنجاب رنگ

    ان اجزائے ترکیبی سے مجھے ایک لطیفہ یاد آ گیا۔ اہلِ حدیث و وہابی دوستوں سے معذرت کے ساتھ۔ :) ایک مولوی صاحب گیارہویں شریف کے حق میں تقریر کر رہے تھے۔ جوشِ خطابت میں کہنے لگے کہ آج میں وہابیوں کے گھر سے گیارہویں ثابت کرونگا، مجمع ہمہ تن گوش ہو گیا۔ فرمانے لگے، یہ جو وہابی کے گھر میں چار پائی ہے،...
  5. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    افسوس ہوا یہ جان کر، اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔
  6. محمد وارث

    تعارف کلام زویا

    خوش آمدید!
  7. محمد وارث

    شاہد احمد دہلوی

    میرے خیال میں شاہد احمد دہلوی نے ریڈیو کے لیے کچھ ریکارڈنگز بھی کی تھیں جو کہ "خیال" کی تھیں۔ شاہد احمد دہلوی کا جوش ملیح آبادی کے ساتھ ایک بڑا ادبی معرکہ ہوا تھا جو" ادب" سے بہت آگے نکل گیا تھا اور جس کےکچھ مضامین "نقوش" کے ادبی معرکے نمبر میں محمدطفیل مرحوم نے چھاپے تھے ، وہیں کہیں کچھ ایسا...
  8. محمد وارث

    غزل ۔ کچھ نہیں آفتاب، روزن ہے ۔ محمد احمدؔ

    انتہائی عمدہ غزل ہے احمد صاحب، لاجواب!
  9. محمد وارث

    آج کی تصویر

    اس تصویر میں جو لوگ حالتِ نماز میں ہیں وہ موبائل استعمال نہیں کر رہے اور جو موبائل استعمال کر رہے ہیں وہ حالتِ نماز میں نہیں ہیں سو ان کا یہ فعل قابلِ گرفت یا ناقضِ نماز نہیں ہے، چاہے وہ موبائل پر قرآن پڑھ رہے ہیں یا کوئی اور کام کر رہے ہیں(عبادت گاہ میں موبائل کی گھنٹی آن رکھنا تو خیر انتہائی...
  10. محمد وارث

    چوہدری شجاعت حسین کی کتاب کی تقریب رونمائی ،شیخ رشید کا اظہار خیال

    شکریہ برادرانہ مشورے کے لیے نظامی صاحب، یہ کتاب میرے پلان میں شامل ہو گئی ہے۔ دراصل، اصل بات کو ایسی کسی ایک کتاب سے ڈھونڈنا بھوسے کے ڈھیر سے سوئی تلاش کرنے کے مترادف ہوتا ہے، اس طرح کی کتابوں کو صحیح سمجھنے کے لیے دو تین مختلف اور ہم عصر نکاتِ نظر کو بھی پڑھنا پڑتا ہے۔ میں پچھلے کچھ عرصے سے...
  11. محمد وارث

    آج کی تصویر

    اور جو زندہ ہیں ان کو بھی مار ہی دیں گے یہ اسلام آباد والے ظالم!
  12. محمد وارث

    عمران خان کا 20 ایم پی ایز کو نکالنے کا اعلان

    گویا میانوالی میں عمران خان کا یا کوئی 'میاں' ہے یا کوئی 'والی'!
  13. محمد وارث

    پرویز خٹک حاضر ہو! چیف جسٹس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو طلب کرلیا

    اس چیف سیکرٹری کو چیف جسٹس وزیرِ اعظم کیوں نہیں لگا دیتے!
  14. محمد وارث

    عمران خان کا 20 ایم پی ایز کو نکالنے کا اعلان

    اللہ اللہ، اگر کوئی ذریعہ معاش نہ رکھنے والے اس طرح "بنی گالاؤں" میں رہتے پھرتے ہیں تو پھر ہم جیسے بیچارے ایک ایک دو دو تین تین نوکریاں کرنے والے تو دنیا کے امیر ترین آدمی شمار ہوتے ہونگے!
  15. محمد وارث

    معیاری مزاح کی راہ میں ایک سنجیدہ کوشش

    نہیں، صفدر صاحب نے صرف کتاب مرتب کی ہے اور یہ ان کا انتخاب ہے۔
  16. محمد وارث

    آج کی تصویر

    غالب، منٹو اور "ہمنوا" زندہ ہوتے تو یہ منظر دیکھ کر پھر فوت ہو جاتے! :)
  17. محمد وارث

    آج کی تصویر

    میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ پیچھے جو تماشائی کھڑے ہیں وہ ہلہ کیوں نہیں بول دیتے اس ظلم کے خلاف! :)
  18. محمد وارث

    آج کی تصویر

    ارے فہد بھیا، کسی بھی پاکستانی سے پوچھ لیں، وہ آپ کو یہی کہے گا کہ اسلام آباد میں "ظالم" ہی بستے ہیں! :)
Top