جی ہاں وہاں میرے تدوین شدہ مراسلے موجود ہیں لیکن مشکل یہ کہ اصل کیا تھے مجھے خود بھی یاد نہیں رہا، اور زیادہ تدوین وہاں بھی املا کے لیے کی ہے، ویسے اچھا اور پھڑکتا ہوا جملہ بھی شعر ہی کی طرح ہوتا ہے یعنی بس نازل ہی ہوتا ہے! :)
ویسے فیس بُک پر یہ اچھا طریقہ ہے کہ تدوین سے پہلے والا مراسلہ بھی...