نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    داغ سب سے تم اچھے ہو تم سے مری قسمت اچھی - داغ دہلوی

    عمدہ غزل ہے کاشفی صاحب۔ بہت شکریہ!
  2. فرخ منظور

    افتخار عارف غزل ۔ کہاں کے نام و نسب علم کیا فضیلت کیا ۔ افتخار عارف

    واہ واہ! ایک اور خوبصورت غزل۔ بہت شکریہ احمد صاحب!
  3. فرخ منظور

    افتخار عارف نظم ۔ قصہ ایک بسنت کا ۔ افتخار عارف

    بہت عمدہ انتخاب ہے احمد صاحب۔ بہت شکریہ!
  4. فرخ منظور

    بہادر شاہ ظفر غزل۔ بہادر شاہ ظفر۔ جا کہیو ان سے نسیم سحر، میرا چین گیا میری نیند گئی

    بہت شکریہ جویریہ۔ یہ غزل اب مجھے ہی کسی وقت کلیاتِ ظفر میں سے دیکھ کر مکمل کرنا پڑے گی۔
  5. فرخ منظور

    پنجابی زبان دے حروف تہجی

    میرا خیال اے۔ اے دوست جیہڑی بحث کر رہے نیں اونہاں نے شاید کدی شاہ مکھی وچ پنجابی کتاباں پڑھیاں نہیں ورنہ اے بحث نہ کر دے۔ صرف اڑ نون تے اڑ لال دا فرق ہے۔ باقی اردو تے پنجابی حروف تہجی وچ کوئی فرق نہیں۔ اڑ نون واسطے جس طرح جہانزیب صاحب نے دسیا وے کہ نون دے اتے دو نقطے پا کے اونہوں اڑ نون سمجھیا...
  6. فرخ منظور

    غزل ۔ جز رشتۂ خلوص، یہ رشتہ کچھ اور تھا ۔ محمد احمد

    بہت عمدہ غزل ہے احمد صاحب! بہت داد قبول کیجیے۔
  7. فرخ منظور

    جون ایلیا غزل-ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں ملاتے جائیے -جون ایلیا

    خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کا شکریہ پیاسا صحرا۔ ہو سکے تو مقطع دیکھ لیجیے میرے خیال میں یہاں جاناناں ہونا چاہیے۔ ہے سرِ شب اور مرے گھر میں نہیں کوئی چراغ آگ تو اس گھر میں جاناناں لگاتے جائیے
  8. فرخ منظور

    بہادر شاہ ظفر غزل۔ بہادر شاہ ظفر۔ جا کہیو ان سے نسیم سحر، میرا چین گیا میری نیند گئی

    عمدہ غزل ہے۔ شکریہ جویریہ! میرے خیال میں گل بوٹے پہ باقی نہ رہی فضا اور میری آہِ رسا کا نہ ہوا اثر ہونا چاہیے۔ ہو سکے تو اسے دیکھ لیجیے گا۔
  9. فرخ منظور

    مومن رویا کریں گے آپ بھی پہروں اسی طرح ۔ مومن

    وعلیکم السلام انصاری صاحب! بہت شکریہ جناب!
  10. فرخ منظور

    داغ آئے کوئی، تو بیٹھ بھی جائے، ذرا سی دیر - داغ دہلوی

    بہت عمدہ اشعار ہیں کاشفی صاحب۔ بہت شکریہ۔ بس ذرا "ذرا" کی املا درست کر دیں۔ :)
  11. فرخ منظور

    انشا اللہ خان انشا اچھا جو خفا ہم سے ہو تم، اے صنم، اچھا - انشا اللہ خاں انشا

    بہت شکریہ کاشفی صاحب۔ عمدہ انتخاب ہے۔ یہی غزل مکمل کر کے دوبارہ پوسٹ کر رہا ہوں۔ امید ہے برا نہیں مانیں گے۔ اچھا جو خفا ہم سے ہو تم، اے صنم اچھا لو ہم بھی نہ بولیں گے خدا کی قسم اچھا مشغول کِیا چاہیے اِس دل کو کسی طور لے لیویں گے ڈھونڈ اور کوئی یار ہم اچھا گرمی نے کچھ آگ اور بھی سینہ میں...
  12. فرخ منظور

    رسم دلبری تازہ

    واہ واہ! کیا ہی خوبصورت نعت ہے۔ بہت شکریہ شاکر صاحب! جزاک اللہ!
  13. فرخ منظور

    داغ حسرت آتی ہے دلِ ناکام پر - داغ دہلوی

    کیوں نہیں جناب۔ ویسے بھی آج کل آپ کلاسیکی شعرا سے انتخاب کر رہے ہیں اور مجھے کلاسیکی شاعری ہی زیادہ پسند ہے۔ مزید کا انتظار رہے گا۔ :)
  14. فرخ منظور

    داغ حسرت آتی ہے دلِ ناکام پر - داغ دہلوی

    داغ کے خوبصورت اشعار شریکِ محفل کرنے کا شکریہ کاشفی صاحب!
  15. فرخ منظور

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا دنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا (منیر نیازی)
  16. فرخ منظور

    داغ ساتھ شوخی کے کچھ حجاب بھی ہے - داغ دہلوی

    آپ شاعری نہیں سمجتھیں تو پھر اور کون سمجھے گا۔ :) ویسے میرا مشورہ ہے کہ چاہے کوئی شاعری پسند آئے یا نہ آئے لیکن پسندیدہ کلام میں جو بھی پوسٹ ہو اسے پڑھا ضرور کریں۔ پھر غالب کی شاعری کے علاوہ کچھ اور شاعری بھی آپ کو پسند آنا شروع ہو جائے گی۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ غالب کو ترک کر دیں بلکہ غالب کے...
  17. فرخ منظور

    بیت بازی کا کھیل!

    دہر جز جلوۂ یکتائیِ معشوق نہیں ہم کہاں ہوتے اگر حسن نہ ہوتا خودبیں (غالب)
  18. فرخ منظور

    بیت بازی کا کھیل!

    آمدِ خط سے ہوا سرد جو بازارِ دوست دودِ شمع کشتہ تھا شاید خطِ رخسارِ دوست (غالب)
  19. فرخ منظور

    یقین کا شاعر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹرارشدمحمودناشاد

    عمدہ مضمون ہے خاور صاحب۔ بہت شکریہ شئیر کرنے کے لئے۔
Top