مجھ سے اکثر یہ غلطی ہو جاتی ہے کہ میں نے ڈرائنگ روم یا صحن کی لائٹ آن کرنی ہو تو میں ہمیشہ غلط بٹن دبا دیتی ہوں۔ :noxxx: پھر خیال آتا ہے کہ یہ پہلا بٹن تو میرے کمرے کی لائٹ کا ہے۔ :) میرا بھائی جو مجھ سے چھوٹا ہے وہ اکثر کہتا ہے کہ کبھی تو پہلی دفعہ صحیح بٹن کا انتخاب کر لیا کریں۔ :ROFLMAO: