اررررے!!! حمیرا آپ کا مسئلہ سمجھ نہ آنے پہ ہنسی آئی تھی۔ ورنہ سچ تو یہ ہے کہ آپ کی ان چیزوں میں معلومات اور دلچسپی دیکھ کے مجھے حیرت اور خوشی ہوتی ہے۔ :)
سعود بھاائی!! بیٹھے بیٹھے اتنے شاندار خیال آپ کے ذہن میں ہی آ سکتے ہیں۔ اور اس پر آپ کا غضب کا مشاھدہ.. :)
جن محفلین کو میں جانتی ہوں ان کو کم و بیش ویسا ہی پایا جیسا آپ نے لکھا۔ :)
ایک اچھی تحریر!! :)
اتنے جھنجھٹ میں نہ پڑیں حمیرا!! پاگل ہو جائیں گی۔ :D گھر میں کسی سے کہیں کہ گھر کے باہر والا منظر کیمرہ بند کر کے آپ کو واٹس ایپ کر دے.. :p کام ختم!! :D