ماسٹرز کس مضمون میں کیا؟؟
ابھی ہم ذرا اناڑی ہیں۔ :p آپ تو کھلاڑی ہو چکی ہیں تو ذرا اپنی مہارتانہ صلاحیتں دکھائیں :D اور اپنا تعارفی دھاگا ڈھونڈ کے لائیں :D
ہاہاہا :ROFLMAO: یہاں تو خود کو بچا لیا، گھر میں کیسے بچ پاتی ہیں؟؟ :D
اور سعود بھائی کے لیول جیسی بھاری بھر کم بے پر کی لکھنے کے لیے ہمیں 85 سالہ تجربہ چاہیے۔ :ROFLMAO:
بچوں کی بے جا طرفداری اور غلط کام پر باز پرس نہ کرنا ہمارے معاشرے کے کچھ والدین کا المیہ ہے۔ ایسے والدین بچوں میں بری عادات کو فروغ دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔ ایسے میں ان والدین کو الزام دینا بالکل درست امر ہے۔