فاتح بھائی!! اور میں سمجھتی رہی کہ آپ کو بس ابلا انڈہ اور فرائی انڈہ ہی بنانا آتا ہے۔ :unsure:
آج یکے بعد دیگرے آپ کے دو خوبصورت کلام پڑھنے کو ملے.. گو کہ تھوڑے مشکل الفاظ تھے ان میں لیکن میں پڑھ کے بہت متاثر ہوئی.. :D
بہت سی داد!! :)
ماہی احمد کو ننھی سی گڑیا کی پیدائش پر بہت بہت مبارکباد۔ گو کہ ماہی بہنا سے محفل میں بات تو نہیں ہوئی لیکن کل ان کی شروع کردہ ایک لڑی دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ :)
اردو محفل میں خوش آمدید عبیر :)
اررررے۔. بچپن سے آئی ٹی کا شوق تھا.. خووووووب!!! مجھے تو بڑے ہو کے بھی نہیں ہوا۔:p
اردو محفل کو کیسے تلاش کیا؟؟ کچھ اس بابت بھی بتا دیں :)
محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا ان شاء اللہ.. :)
ابن سعید سعود بھائی!! آپ کی وجہ سے اتنا خوبصورت دھاگا نظروں سے گزرا ہے۔ :) اب ایسا ہے کہ گاہے بگاہے اس طرح کے اچھے اور چلبلے دھاگے :D کسی نہ کسی صورت ہماری نظروں سے گزرتے رہنے چاہیئں.. :)
زبرررررردسسسست!!! :applause::applause::applause:
کیا رونق لگائی گئی تھی طلحہ کی پیدائش پہ :love:
خوب مزہ آیا پڑھ کے :in-love::in-love:
مقدس میری طرف سے بھی بہت بہت بہت بہت سی مبارکباد، چاہے تاخیر سے ہی سہی :)
Its late but not least
زبرررررردسسسست!!! :applause::applause::applause:
کیا رونق لگائی گئی تھی طلحہ کی پیدائش پہ :love:
خوب مزہ آیا پڑھ کے :in-love::in-love:
مقدس میری طرف سے بھی بہت بہت بہت بہت سی مبارکباد، چاہے تاخیر سے ہی سہی :)
Its late but not least
:D