اللہ اللہ!! :D کسی بھی قسم کے تکلفات سے پاک اور "کھلے ڈلے" الفاظ سے بھرپور طنزیہ تحریر.. :p
ویسے فضول قسم کے اشعار کے لیے فراز صاحب کا نام ہی کیوں منتخب کیا گیا؟؟ کسی اور شاعر کا کیوں نہیں؟ :) شاید کسی نے کوئی پرانا بدلہ چکایا ہو. :D
دل کو چھو لینے والی خوبصورت تحریر!! :)
تحریر پڑھ کے ہم سوچ رہے تھے کہ ہمیں ایسے الفاظ ملیں جو ہمارے احساسات کی من و عن ترجمانی کر سکیں۔ الفاظ تو نہیں ملے، سو بس اتنا کہہ پائیں گے کہ تحریر پڑھ کے ہم بھی اپنے اشکوں کو قید نہیں کر پائے.. :):)