ارے!! :p یہ بات ہے! پھر اس حساب سے جو ریکوئسٹس میں ریجیکٹ کر چکی ہوں وہ ڈھائی سو کے قریب ہیں اور اب میرے فالوورز کی شکل میں موجود ہیں۔ :D
مزید براں بلاک کی جانے والی آئی ڈیز ان کے علاوہ ہیں۔ :p
زبرررردسست!!! سیدہ شگفتہ آپی!! آپ کی یہ تصویر دیکھ کے مجھے اپنا ٹرین کا ایک یادگار سفر یاد آ گیا۔ بہت اچھی لگی آپ کی بنائی ہوئی تصویر!! :)
سلامت رہیں.. :)
ہاہاہاہاہا!! ارے نہیں بہنا :D
یہ شارٹ کٹ ہمیں نہیں چاہیے.. :p ہم تو سب کو انگشت بدنداں کرنا چاہتے ہیں۔ :D ہمیں کوئی مشکل سی تقریر ہی لکھ دیں جو ہم یاد کر کے سب پر رعب و دبدبہ جمانے کی ابتداء کر سکیں۔. :p