2014 ورلڈ کپ کی فائنلسٹ دونوں ٹیمیں کوارٹر فائنل بھی نہیں کھیل پائیں۔ تیسرے نمبر والا ہالینڈ کوالیفائی ہی نہیں کر سکا۔ اب دیکھنا ہے کہ برازیل کے ساتھ کیا بنتا ہے۔
او۔ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا مطلب تھا دس نمبروں والی فہرست، اب اس سے دس نمبری بھی بن گیا تو میرا کیا قصور۔:idontknow:
بلکہ ۔۔۔ آپ کو تو بے تحاشا خوش ہونا چاہیے، آپ تو سردارنی ٹھہریں۔ :terror: