نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    تصویر تو نہیں لیکن ۔۔۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    سخاوت ناز یا شاید کسی اور فنکار کا ایک ٹی وی شو کا کلپ یاد آ رہا ہے۔ اُس میں ساری رشتہ داریاں اور تعلقات کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ ملا تو لگاؤں گا۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    جی آ۔ کُھنجھائی ہو گئی جی، کِھما کرو مہاراج۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    بحریہ مسجد لاہور
  5. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    مُلر کی شوٹ دیکھ کر ایف 16 کا ٹیک آف یاد آگیا۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    55 منٹ کے میچ کے بعد مجھے یوں لگ رہا ہے کہ جرمنوں نے تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا، 73 سال بعد پھر بغیر ضروری تیاری کے روس چلے گئے ہیں۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ‏ارجنٹینا کا حال بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے عمومی حال جیسا ہو گیا ہے کہ جمیل بی اے میں پاس ہو جائے ، ماموں حمید کا پرائز بانڈ نکل آئے اور صائمہ کی ماں رشتے پہ راضی ہو جائے تو ٹیم اگلے راؤنڈ میں پہنچ جائے گی. منقول
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چوہدری نثار کے بارے میں آج کسی نے یہ تبصرہ کر کے گل ای مکا دی۔ نسدی وی نئیں تے وسدی وی نئیں تے کج دسدی وی نئیں
  9. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یہ جس نے پنالٹی ضائع کی ہے اس کی پورا ملک فرداً فرداً کلاس لے سکتا ہے، ساڑھے تین لاکھ تو آبادی ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    سنی سنائی یہ ہے کہ ان کی ایک بہن بانو (بنوں) بھی تھی۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    ماشااللہ، جزاک اللہ۔ اللہ جی اس سعادت میں مزید برکت فرمائیں۔ آمین
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ان ڈیکلئیرڈ سب جیل ہے فی الحال تو۔ :tongueout:
Top