دیکھیں جی اس میں سراسر امہ کا ہی فائدہ ہے۔ اگلے میچوں کے تناؤ سے بچت ہو گی اور امہ کو نفسیاتی عارضے کم لاحق ہوں گے۔ مزید یہ کہ اس کے نقصانات اور فوائد پر ایک مکمل وڈی ساری پوسٹ یا نئی لڑی بن سکتی ہے جیسے لوڈ شیڈنگ کے فوائد والی فیس بکی پوسٹ ہوا کرتی تھی۔