نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    مجھے بغیر کیپشن والی تصویر ملی تھی اور میں آرائیں بھی نہیں ہوں۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    آپ لگا دیجیے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اور ہم نے اجتماعی نصف ایمان کا حصول نان مسلمز کے حوالے کیا ہوا ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جاپانی شائقین نے پورے سٹیڈیم کی صفائی کر دی ورلڈ کپ کے کسی بھی سنسنی خیز میچ کے بعد سٹینڈز میں کوڑا، بوتلیں اور کھانے کی چیزوں کے خالی پیکٹ پڑے ملتے ہیں۔ گزشتہ رات جاپان کے شائقین کی بھی خوشی دیدنی تھی۔ ان کی ٹیم کولمبیا کے خلاف اپنا پہلا میچ 0-2 سے جیت گئی۔ یہ جاپان کی جنوبی امریکہ کے کسی...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    آج تو پڑوسن نے حد ہی کر دی بولی تمھارے ٹویٹر پر بہت سارے فرینڈ ہیں ہماری بھینس ہی بکوا دو ۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    تاسف مشتاق احمد یوسفی رحلت فرما گئے

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔ اللہ جی غریق رحمت فرمائیں۔ آمین
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عید ختم سوال شروع - گل نوخیز اختر

    پھر تو پوری تحریر یہاں نا پوسٹ کر دیں !
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    عمران خان کو رہا کرو عمران خان کا المیہ یہ نہیں کہ وہ کرپٹ یا بد دیانت ہیں۔ ان کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ ایک ہیرو ہیں۔ جب تک اس عارضے سے نجات کی کوئی صورت نہیں نکلتی ، ان کی کامیابی کا امکان بہت کم ہے۔ ہیرو کا پہلا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ عام آدمی سے دور رہتا ہے۔ سیاست دان عام آدمی سے راہ و رسم...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تبدیلی کی حفاظت کے لئےبنی گالہ میں 300رینجرز اہل کار تعینات کر دئیے گئے ۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عید ختم سوال شروع - گل نوخیز اختر

    فرض کیا عید پر آپ نے رشتہ داروں کے بچوں کو ٹوٹل دس ہزار روپے عیدی دی۔ اور جب عید کے دن آپ کے بچے اُن کے گھر گئے تو اُنہیں بھی سارے رشتہ داروں کو ملا کرلگ بھگ دس ہزارعیدی ملی۔ برابری کے اصول کے تحت آپ کے بٹوے میں نو پرافٹ نولاس کے مطابق پورے دس ہزار ہونے چاہئیں ‘ لیکن جب آپ حساب لگاتے ہیں تو پتا...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    :cautious: :( (n) ۔۔۔ تسی ٹھیک ہو جاؤ جی، نہیں تے میں سدنا اُمہ دے خدمتگاراں:terror: نوں۔ ;)
  12. عبدالقیوم چوہدری

    بیوی کو کس طرح خوش رکھا جائے

    واللہ۔۔۔ پوسٹ پڑھے بغیر ہی ریٹنگ دے دی ہے۔ اس سوال کا جواب تاقیامت ڈھونڈا جاتا رہے گا اور نتیجہ بھی ڈھاک کےتین پات کی طرح ہی رہے گا۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سود ویسے بھی حرام ہے۔ کوئی گل نہیں جی۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پنالٹی پر مصر کا گول
  15. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    روسی امہ کی ہار پکی کرانے کے لیے مقامی بارش کا ہتھیار بھی استعمال کر رہے ہیں۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    محفل پر کھیلوں کے مبصرین برے پھنسے ہیں، ہر دو میچوں اور لڑیوں پر مسلسل نظر رکھنی پڑ رہی ہے۔ ادارے سے گزارش ہے کہ اس صورتحال کا مقابلہ جرات مندی سے کرنے والوں کے لیے روزانہ کی سپیشل ڈائٹ اور بعد ازاں ٹورنامنٹ میڈل دینے کا اعلان کیا جائے۔ مزید مطالبہ یہ ہے کہ میڈل کا نام فائنل کرنے کے لیے یاز...
Top