پنڈی میں میٹرو کا ایک ہی بڑا موڑ ہے جو مریڑ چوک سے لیاقت باغ تک ہے۔ دوسرا فیض آباد سے اسلام آباد کی طرف ہے۔ اگر ہم تصویر میں دائیں طرف نظر آنے والا پہلا سٹیشن مریڑ چوک سمجھ لیں اور موڑ کے بعد والا لیاقت باغ تو تصویر شوٹ کرنے کی جگہ اندازاً صدر کی فضاؤں میں کہیں ہو سکتی ہے۔