ایک بادشاہ اعلان کر دیتا ہے جو اُسے اتنی لمبی کہانی سنائے جسے سنتے سنتے وہ سو جائے تو اسے پوری سلطنت دے دے گا اور اگر بادشاہ کے سونے سے پہلے کہانی ختم ہو گئی یا کہانی باز سو گیا تو مار دیا جائے گا۔ مملکت سے سلطنت کے متمنی بہت سے کہانی باز آتے ہیں اور مرحوم و مغفور ہوتے جاتے ہیں۔ یہ صورتحال...