فی الحال تو شٹ اپ کال ہی آئی ہے۔
دیہاتی علاقے سے آئے معصوم اور سادہ کارکن تھے، جو بینر پلے کارڈ اٹھائے اس شدید گرم موسم میں بھری پری عید چھوڑ کر بنی گالہ شریف آ گئے۔ تھوڑے ہوشیار چالاک ہوتے تو گھر بیٹھے ٹویٹر پر ٹرینڈ بناتے اور فیصلہ تبدیل کروا لیتے۔ ;)