ویسے اینکروں کی ایک پوری ٹیم پی ٹی آئی سے وگڑی پڑی ہے، سمجھ نہیں آ رہی کہ انھیں کون سا سپ لڑا ہے جو راتوں رات اکھیاں چرا گئے ہیں؟ سوشل میڈیا پر موجود قوم یوتھ اس تبدیلی پر انگشت بدنداں ہے۔
کیا یہ رئیل ڈیڈی کی ٹیم کا حصہ ہیں یا اے ٹی ایم اول کے بندے ؟