میں سڑک کنارے ایک بِل بورڈ (اشتہار) کو کافی غور سے دیکھے ہی چلا جا رہا تھا۔ بل بورڈ پر ایک خوبصورت ماڈل مشہور زمانہ فوم کی کمپنی کے میٹرس پر بڑی ادائے دلربا سے لیٹی تھی اور ساتھ ایک پیغام بھی درج تھا۔
یہ دیکھ کرمیری بیوی سے رہا گیا اورطنزیہ بولی:
بس کر دیں ۔۔۔ ایکسچینج آفر صرف ’میٹرس‘ پر ہے۔