یہ ایک دینی رخ ہے۔
کل ایک بہت قریبی اور اعلیٰ تعلیم یافتہ دوست جو خان کے خلاف ننھی منی سی بات تک سننے کے روادار نہیں تھے، ویڈیو دیکھتے ہوئے توبہ توبہ کا ورد کیے جارہے تھے۔ میں نے پوچھا ڈاکٹر صاحب کیا ہوا؟ (میں نے اس وقت تک ویڈیو نہیں دیکھی تھی) دونوں ہاتھ بلند کر کے بولے۔۔۔ یااللہ تیرا شکر کہ...