نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اوہ۔۔۔۔۔۔۔ اب سمجھ آیا۔ یہ جمہوریت نامی کیڑے کو تلف کرنے کے لیے سپرے کیا گیا ہے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تین روز قبل ملتان سے ایک ن لیگی ٹکٹ ہولڈر کے گودام پر چھاپہ مارا گیا اور اسے مار پیٹ کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ ٹکٹ واپس کرے۔ شنید تھی کہ ایسا مشفقانہ برتاؤ ’ریاست‘ کی طرف سے ہوا ہو گا لیکن آج پتا لگا کہ ایسا محکمہ زراعت والوں نے کیا ہے۔ :) سوچی پیاں آں کہ محکمہ زراعت کو کیا...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    تیرہویں سالگرہ جشن اردو محفل کے موقع پر منتخب ٹاپ ٹین محفلین

    الحمدللہ۔ اسی کوئی تُسی آں جو نا کہلوائیں۔ :battingeyelashes:
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میرے مطابق اس کا نام مسلم لیگ (ٹینک) ہونا چاہیے تھا معہ انتخابی نشان کے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    تیرہویں سالگرہ جشن اردو محفل کے موقع پر منتخب ٹاپ ٹین محفلین

    بھئی ہم تو نقیبی صاحب کی باریک بینی سے متاثر ہوگئے، بہترین فہرست مرتب کی ہے۔اس فہرست کو ’دس زبردست‘ کا نام دیا جائے تو شاید زیادہ خوبصورت لگے۔ اور ہاں، اب ’میری‘ طرف سے ان سب ’دس نمبریوں‘ کو ڈھیر ساری مبارکباد:wink:
  6. عبدالقیوم چوہدری

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    صحیح۔ اس پر مزید گفتگو ہوسکتی ہے۔ فیر کدی سہی۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    زندگی اور انسانیت سے جڑی کسی نئی پرت کے کھل جانے کے بعد ہونے والی ذہنی کشمکش کو مشکلات کہہ رہی ہیں؟
  8. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بسسسسسسسس۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    افسوس ناک۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    دل نکا نا کرو پا جی۔ نئی بریڈ میں سے کرسٹیانو نا سہی کوئی اور اس جیسا ہیرو نکل آئے گا۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آج دونوں میچ زبانی ہی دیکھے۔ ارجنٹائن, پرتگال اور حامیوں کے لیے BLNT. فرانس زبردست، یوروگوئے دو بار زبردست۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یہاں مترجم کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ اصل خبر یہ تھی کہ 1982 سے لیکر 2014 تک ہونے والے ورلڈکپ فائنل میں انٹر میلان کا ایک نا ایک کھلاڑی موجود رہا ہے۔ 2014 میں پلاسیو تھا۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بری امام دربار بریلوی مکتبہ فکر کی انتظامی عمل داری میں نہیں ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    بجا فرمایا۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فیفا ورلڈ کپ 2018: فائنل میں پہنچنے سے انٹر ملان کا کیا تعلق اور کوریا کے لیے کونسا خطاب؟ فٹبال کے مداحوں کے لیے بری خبر اور اچھی خبر ہے۔ بری خبر یہ ہے کہ روس میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ کے 64 میں سے 48 میچ ہو چکے ہیں یعنی کہ دو تہائی ٹورنامنٹ ہو چکا ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ اب جتنے بھی میچ...
  16. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    بہت عرصہ پہلے داتا صاحب کے باہر میں نے ایک صاحبِ پجارو کو جھولی میں زردہ ڈلواتے دیکھا تھا، اور قمیض بھی دو گھوڑا بوسکی کی لگ رہی تھی۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :thinking2:
Top