بریکنگ نیوز
فیصلہ پنڈی سے چل پڑا ہے براستہ کچہری چوک، جھنڈا چیچی، رحیم آباد، فضل ٹاٶن سے سائیں جی مرغ پلاؤ کھاتا ہوا اسلام آباد ایکسپریس وے سے احتساب عدالت پہنچے گا۔
کسی حد تک متفق، لیکن میں اسے آشیر باد نہیں کہوں گا۔
حکومت بننے، دینے وغیرہ کا سلسلہ ایک تفصیلی مراسلے کا متقاضی ہے۔ وقت نکلا تو جلد اس پر اپنی ’ذاتی‘ اور ’تجرباتی‘ رائے دوں گا۔ :)
اچھی بھینس اس وقت ڈیڈھ پونے دو لاکھ کی ہے۔ اس نہایت قیمتی تحفے پر شکر گزار رہوں گا۔
اور ہاں 'دو' بھینسیں عنایت کر کے آپ نے آنے والی بہت سی مشکلات سے بچا دیا ہے، اس کا الگ سے شکریہ۔