ان دنوں شدیدمصروفیات چل رہی ہیں اور کام سے واپسی ہی عموماً رات بارہ بجے کے بعد ہوتی ہے۔ مزید براں، یہ صورتحال اگست کے پہلے دس دن تک چلتے رہنے کا امکان ہے ۔ انٹرویو ضرور کیجیے گا لیکن فی الحال معذرت۔
آپ اور باقی پینل کا بہت بہت شکریہ:)
مجھے نہیں پتا باقی محفلین کس چینل پر میچ دیکھ رہے ہیں لیکن ٹین سپورٹس والا کمنٹیٹر 92 کرکٹ ورلڈ کپ والے کمنٹیٹروں جیسا لگ رہا ہے. انگلینڈ، ہیریکین, انگلینڈ، ہیریکین کے علاوہ اس کے منہ سے اور کچھ نکل ہی نہیں رہا۔