دیسی اور مغربی معاشرے کا فرق یہاں کافی واضح ہے۔ پاگل خانہ جو دکھایا گیا ہے وہ اپنی بناؤٹ کے اعتبار سے، وائٹ ماربل، سبزہ وغیرہ کے حساب سے مغربی لگتا ہے لیکن ڈاکٹروں کا رویہ کہ یہاں آنے والا ہر پاگل یہی کہتا ہے، اسے پاکستانی یا دیسی معاشرہ ثابت کرتا ہے۔ ڈاکٹر کبھی بھی پاگل کو اس کے منہ پر پاگل...