ایک دوست کی یہ مشین ہے اور اس کی لمبی سٹوری ہے۔ اس نے یہ مشین "بلیک مارکیٹ" سے 10 ہزار یورو کی خریدی۔ مسئلہ یہ تھا کہ بٹر فلائی والے مشین فن لینڈ نہیں بھیجتے کہ یہ ایک اورمشہور مشین کی کاپی ہے جس کی ٹیکنالوجی کو یہ مشین کاپی کرتی ہے۔ مشین تقریباً دو سال کے دوران ڈیڑھ گھنٹہ استعمال ہوئی ہے اور...