نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اب تو دے چکا۔ اور یہ دعا ٹھاہ کر کے لگنے والی ہے۔ اس کی ڈاس کمانڈ بتاؤں؟ :P

    اب تو دے چکا۔ اور یہ دعا ٹھاہ کر کے لگنے والی ہے۔ اس کی ڈاس کمانڈ بتاؤں؟ :P
  2. قیصرانی

    جیتے رہیئے :)

    جیتے رہیئے :)
  3. قیصرانی

    معرب زیک؟ :)

    معرب زیک؟ :)
  4. قیصرانی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یعنی آج بھی ہوٹل میں؟ :confused:
  5. قیصرانی

    روزوں کے متعلق چند اہم سوالات کے جوابات

    میرا ذاتی خیال ہے کہ ایسی حالت میں جب روزے کی رخصت موجود ہے، روزہ رکھنا مستحسن بات نہیں۔ خیر، میری رائے میری ہی رائے ہے :)
  6. قیصرانی

    پشاور میں پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 افراد زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ یہ ہے نام نہاد جہادیوں کا اصل چہرہ
  7. قیصرانی

    روزوں کے متعلق چند اہم سوالات کے جوابات

    یہی تو سارا پوائنٹ ہے کہ عالمِ دین کو اتنا بنیادی سا مسئلہ نہیں دکھائی دے رہا کہ بیمار کو روزہ نہیں رکھنا چاہئے۔ بجائے اس کے کہ آنکھ میں دوائی ڈالنے سے کیا روزہ فسخ ہو جائے گایا نہیں :(
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    شکریہ :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پروگرام تو کل بھی تھا لیکن کل جب میں سے فارغ ہوا تو پیتزا والا ریستوران بند ہو چکا تھا کہ ان کا اوون خراب تھا :(
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آج بھوک لگ رہی ہے، شاید پیتزا لیتا جاؤں گھر :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تین گھنٹے کے قریب رہ گیا ہے وقت :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ، ٹھیک ٹھاک اور خوش باش :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟ :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ بھی تو چوک میں بیٹھے ہیں جناب :P
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اب مکرنے کا کام مت کیجئے گا، کہ آپ کو سیاست سے دلچسپی نہیں ہے :P
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    دعوت نامہ یعنی ٹکٹیں؟
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جب دعوت دیں گے تو پہنچ جائیں گے :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ ٹھیک ٹھاک :)
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ :)
Top