جمہوری دور ہے۔ اکثریت کو ہی نمائندگی ملتی ہے۔ آخر ہم بھی تو ایک ارب سے زیادہ ہندوؤں کو اپنا جانی دشمن مانتے ہیں، ایک کروڑ 38 لاکھ یہودی بھی ہمارے دشمن اول ہیں تو پھر ہم مذہبی علماء کے بار ے کیوں جانبداری سے کام لیں؟ ویسے بھی آج تک جتنی قتل و غارت اور جنگیں ہوئی ہیں، ان میں سرِفہرست وجہ شاید مذہب...