نہیں بھائی، معذرت کی بات نہیں کہ میں اپنی آنکھوں سے ان تصاویر سے بھی بہت خوفناک چیزیں دیکھ چکا ہوں۔ میں عمومی رویے کی بات کر رہا ہوں کہ ہمیں ہزاروں میل دور ہونے والے فلسطین کے واقعات تو دکھائی دیتے ہیں لیکن اپنے ملک کے باشندوں کے بارے ہماری بڑی اکثریت گونگی بن جاتی ہے اور لولی لنگڑی تاویلات دے...