مسلمانوں کو بطور ایک قوم شمار کرنا ایک آئیڈیالوجی کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ فلسطین والا معاملہ دیکھ لیں، کتنا اشتعال پھیلتا ہے، پاکستان میں 50،000 سے زیادہ شہری جان گنوا بیٹھے ہیں، کتنے مسلمان ممالک میں احتجاجی مظاہرے ہوئے؟ عراق میں امریکی حملے کے بعد سے 1 ملین لوگ مارے گئے...