وکیپیڈیا کے مطابق ایاٹا نے اس علاقے کو پرواز کے لئے ممنوع قرار دے دیا ہے۔ ویسے حادثے کے وقت فلائٹ لیول 320 یعنی 32000 فٹ سے اوپر اجازت تھی اور فلائٹ 17 فلائٹ لیول 330 یعنی 33000 فٹ پر ہی جا رہی تھی۔ لیکن اب تمام فلائٹ لیول کینسل کر دیئے گئے ہیں۔ جو پروازیں روانہ ہو چکی تھیں، برطانوی محکمہ...