مذہبی عالم: کئی فٹ لمبی یہ مخلوق کئی فٹ لمبی زہریلی ترین زبان رکھتی ہے۔ ہر سال اگر ایک لاکھ انسان نفرت کا نشانہ بنتے ہیں تو اس میں سے 90فیصد حملے یہی مخلوق کراتی ہے۔
کچھ معلومات ادھوری ہیں یا نامکمل، جیسا کہ کارپٹ وائپر، شارک کے بارے معلومات، جیلی فش کا انسان کو "قتل" کرنا، جبکہ قتل باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت ہوتا ہے اور انسانی فعل ہے
تاہم معلوماتی دھاگہ ہے :)
ملائیشین ایئرلائن کا ایک اور بوئنگ 777 تباہ۔ 280 مسافر اور 15 عملے کے اراکین سوار تھے مشرقی یوکرائن میں روسی سرحد کے پاس گر کر تباہ ہوا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون