شرک والی بات سے اتفاق ہے لیکن دیگر باتوں کے لئے اتفاق نہیں کروں گا کہ محفل پر آلِ سعود کی "اسلامی بادشاہت" کی حمایت کرنے والے چند افراد تو ہیں۔ شاید وہ بھی چکر لگا چکے ہیں "یہاں" کا۔ البتہ یہ معلوم نہیں کہ یہ ریال کا اثر ہے کہ شرطے کا۔ ویسے ان کے مسلمان ہونے میں مجھے کوئی شک نہیں، کیونکہ آج کے...