جب آپ نے پوچھا، روزے میں کافی دیر باقی تھی۔ تب تک کچھ سوچا نہیں تھا۔ بعد میں سوچا کہ پہلے چکن مشروم بنا لوں۔ پھر خیال آیا کہ نہیں، کچھ اور کرتا ہوں۔ پھر سوچا کہ مٹن کے ساتھ گوبھی بنا لوں، پھر سستی چھا گئی کہ مٹن کو کون ڈی فراسٹ کرے۔ پھر سوچا کہ کافی اور آئس کریم کا کمبی نیشن اچھا رہے گا۔ لیکن...