ایک سوال ہے:
اگر آپ کمزور ہیں، کیا آپ کو یہ زیب دیتا ہے کہ آپ طاقتور پہلوان کو گالی دیں اور پھر جب مار پڑے تو رونا بھی شروع کر دیں؟
میں اسرائیل کے حق میں نہیں ہوں اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہوں، لیکن مجھے یہ بات بھی برداشت نہیں ہوتی کہ حماس چند راکٹ پھینک کر، جس سے نہ کوئی جانی نقصان ہوتا ہے...