اگر مراسی مجاور اور مدرسوں کے لوگ غلط حرکات کرتے ہیں تو ان کی مذمت کی جانی چاہئے، لیکن اس سے آپ بھلا آلِ سعود کو کیسے پاک اور نیک ثابت کر سکتے ہیں؟ واضح رہے کہ میں محض آلِ سعود نہیں بلکہ اسلامی ممالک میں موجود ہر قسم کی بادشاہت کے خلاف ہوں، چاہے وہ پارٹی کے اندر ہو یا ملک کے اندر