نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    میری ہستی قبول ہوجائے از روحانی بابا

    پختہ طبعوں پر حوادث کا نہیں ہوتا اثر۔ ۔ کوہساروں میں نشانِ نقشِ پا ملتا نہیں
  2. محمود احمد غزنوی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    میں نے ڈاونلوڈ تو کرلیا ہے لیکن زوم کرکے پڑھا نہیں جاتا۔ ۔ اگر آپ اسے بٹ میپ امیج کی بجائے ورڈ سےسیدھا پی ڈی ایف فارمیٹ میں کنورٹ کردیتے تو بہت بہتر ہوتا۔
  3. محمود احمد غزنوی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    بہت بہت شکریہ عظیم صاحب اس کاوش کیلئے۔ ۔ ۔ ۔عین نوازش۔
  4. محمود احمد غزنوی

    میری ہستی قبول ہوجائے از روحانی بابا

    :) نازاں نہ ہو خرد پہ جو ہونا ہے وہی ہو۔ ۔ دانش تری نہ کچھ مری دانشوری چلے
  5. محمود احمد غزنوی

    جس کا اللہ رقیب ہوتا ہے از روحانی بابا

    بہت ہی اچھی غزل کہی ہے عظیم صاحب۔ ۔واہ۔ سارے اشعار ہی خوبصورت ہیں۔
  6. محمود احمد غزنوی

    جھوٹا وصیت نامہ

    اگر یہ بات درست ہے کہ اُس زمانے کے علماء نے مدینہ جاکر تصدیق کی تھی اور اس نام کے کوئی بزرگ نہ مل سکے جنہوں نے یہ دعوٰی کیا تھا، تب تو آپکی بات میں وزن ہے۔ اور اگر ایسا نہیں ہوا، تب واللہ اعلم بالصواب کہنا زیادہ بہتر اپروچ ہے۔
  7. محمود احمد غزنوی

    جھوٹا وصیت نامہ

    سعودیوں کو کیا کسی نے خواب میں آکر بشارت دی ہے کہ یہ قصہ جھوٹا ہے۔ زیادہ سے زیادہ آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ قصہ مشکوک ہے، یقین نہیں آتا وغیرہ وغیرہ۔ ۔ ۔لیکن جزم کے ساتھ یہ اعلان کرنا کہ یہ جھوٹا ہے اسکے لئیے یقینی علم چاہیے اور وہ انکے پاس ہے نہیں۔ ۔ ;)
  8. محمود احمد غزنوی

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    کسی کو اتنا نہ چاہو کہ پھر بھلا نہ سکو یہاں مزاج بدلتے ہیں موسموں کی طرح علیم الحق حقی
  9. محمود احمد غزنوی

    جھوٹا وصیت نامہ

    قصہ اور چیز ہے اور کاپیاں کرنے کی تاکید اور چیز ہے، عین ممکن ہے کہ کاپیاں تقسیم کرنے کی شرط کسی نے اپنی طرف سے عائد کردی ہو لیکن اس سے یہ نتیجہ نکالنا کہ کسی شیخ احمد صاحب کے ساتھ یہ واقعہ سرے سے پیش ہی نہیں آیا غیر منطقی سی بات لگتی ہے۔:)
  10. محمود احمد غزنوی

    عربی اشعار

    امّلتھم، ثمّ تامّلتھم۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فلاح لی، ان لیس فیھم فلاح میں نے ان سے امید وابستہ کی، لیکن بعد میں جب تامّل کیا اور نظرِ ثانی کی تو مجھ پر یہ روشن ہوا کہ ان میں کوئی خیر اور فلاح کی بات نہیں ہے۔:)
  11. محمود احمد غزنوی

    عربی اشعار

    امّلتھم، ثمّ تامّلتھم۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فلاح لی، ان لیس فیھم فلاح :grin:
  12. محمود احمد غزنوی

    جھوٹا وصیت نامہ

    اگر اتنے عرصے سے یہ قصہ گردش کررہا ہے تو کچھ بعید نہیں کہ اس میں کچھ نہ کچھ صداقت ہو۔ ۔ ۔ ۔
  13. محمود احمد غزنوی

    حضورِ یار بھی آنسو نکل ہی آتے ہیں ۔ تاثیر

    ڈاکٹر ایم ڈی تاثیر شائد۔ ۔ ۔
  14. محمود احمد غزنوی

    میری ہستی قبول ہوجائے از روحانی بابا

    واہ جی واہ۔ ۔ بہت خوب آج پھر دل کو بیقراری ہے کاش انکا نزول ہوجائے:)
  15. محمود احمد غزنوی

    خوشی کی تلا ش

    بڑے ادیب تو خوشیاں بانٹنے کی ہی تلقین کرتے کرتے گذر جاتے ہں اس جہان سے۔ اشفاق احمد سے بڑا کوئی ادیب اس فورم پر ہوا تو پھر سوچیں گے۔
  16. محمود احمد غزنوی

    خوشی کی تلا ش

    اررررررر میں تو اپنی خوشی کی بات کررہا تھا۔ آپ سے کسی کی خوشی کیوں برداشت نہیں ہوتی:)
Top