نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ارسطو کے سنہری مشورے آمروں کیلیے

    ایک حکمران کے نقطہءِ نظر سے تو یہ 'دانائی' ہی کی باتیں ہین۔ ۔ ۔خصوصاّ جب یہ زمانہءِ قبلِ مسیح میں کہی گئ ہوں۔:grin:
  2. محمود احمد غزنوی

    ضرورتِ اصلاح

    مُہیب آسیبی قہقہے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ جو خوف چہروں پہ مل رہے ہیں افق کی اُس سمت سے اٹھے ہیں افق کے اس پار ڈھل رہے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ اُدھر امیروں کے جھونپڑے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ادھر ہمارے محل رہے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ اندھیرے جنگل میں جل رہے ہیں اجالے آنکھوں کو مل رہے ہیں۔ ۔ جو آستینوں میں پل رہے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ...
  3. محمود احمد غزنوی

    کوئی خیال و خواب نہیں ہے قرینِ دل

    غزل کوئی خیال و خواب نہیں ہے قرینِ دل۔ ۔ ۔ بنجر سی ہوگئی ہے مری سرزمینِ دل۔ ۔ کوئی مجاہدہ ہے نہ کوئی مشاہدہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اک منتظر سکوُت ہوا ہے مکینِ دل۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مہمان تھا، چلا گیا، جانا ہی تھا اسے۔ ۔ ۔ اک یاد رہ گئی سو ہوئی ہمنشینِ دل۔ ۔ ۔ وہ اشک جو نکلے تھے زمیں پر نہیں گرے موتی تھے...
  4. محمود احمد غزنوی

    "تم"کیوں"آپ"کیوں نہیں؟

    تُو میں جو اپنائیت ہے وہ آپ میں کہاں؟۔ ۔ ۔ ۔ خدا کو بھی تُو سے مخاطب کیا جاتا ہے آپ سے نہیں:)
  5. محمود احمد غزنوی

    کیا آپ گستاخان رسول کا چیلنج قبول کرتے ہیں؟؟

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ۔ ۔ان اللہ مع الصابرین۔ ہم تمام گستاخانِ رسول پر بیشمار لعنت بھیجتے ہیں ۔ افسوس ہے او ۔آئی ۔سی پر کہ یہ ادارہ اس معاملے مین مکمل طور پر غیر مؤثر ثابت ہوا ہے۔ کم ازکم اتنا تو کردیتے کہ او۔آئی ۔سی کے رکن ممالک ان ڈنمارک اور ناروے سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان...
  6. محمود احمد غزنوی

    ویل کم بیک مشرف

    کیا خوب امیرِ فیصل کو سنوسی نے پیغام دیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تُو نام و نسب کا حجازی ہے پر دل کا حجازی بن نہ سکا
  7. محمود احمد غزنوی

    بش اور اوبامہ دور میں واضح فرق!

    وہ گریبان نہیں پکڑ رہا بلکہ ڈوبتا ہوا شخص سہارے کی تلاش میں ہے اور ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے والا کام کررہا ہے:)
  8. محمود احمد غزنوی

    ساغر صدیقی نظر نظر بیقرار سی ہے نفس نفس میں شرار سا ہے - ساغر صدیقی

    میرے خیال میں لفظ سوگوار ہونا چاہئے یہاں
  9. محمود احمد غزنوی

    جانے دنیا کو کس کی نظر کھا گئی ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    بہت خوب راقم صاحب۔ ۔ اچھی غزل ہے۔
  10. محمود احمد غزنوی

    اصلاح کے لیے مدد درکار ہے ------ سید جاوید اقبال

    ثنیتہ الوداع کا ترجمہ وداع کے ٹیلے(چھوٹی پہاڑیاں) بنتا ہے وادی درست ترجمہ نہین۔ ٹیلوں کی جگہ میں نے گھاٹیوں کا لفظ استعمال کرلیا ہے۔
  11. محمود احمد غزنوی

    تیز ہوا کچھ کہتی ہے۔ ۔ ۔ ۔۔

    تیز ہوا کچھ کہتی ہے تیز ہوا کچھ کہتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کان لگا کر سنیں تو سمجھیں کیا سرگوشی کرتی ہے۔۔ ۔ ۔ تیز ہوا کچھ کہتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جنگل صحرا ندی کنارے سورج چاند زمیں اور تارے سات سمندر دریا سارے ان سے باتیں کرتی ہے تیز ہوا کچھ کہتی ہے۔۔۔ بُوٹے سن کر جھوم رہے ہیں وجد میں گویا جھوم...
  12. محمود احمد غزنوی

    فتنہ دجال ary پر!

    بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میں اگرچہ پیر ہے آدم، جواں ہیں لات و منات
  13. محمود احمد غزنوی

    کون ہیں یہ ؟ از شکیل شمسی

    مکمل عالم تو کوئی بھی نہیں ہوتا گرائیں صاحب۔ ۔ لیکن کیا یہ المیہ نہیں کہ لاکھوں کی آبادی پر مشتمل اتنے وسیع و عریض علاقے میں انکے مکتبہءِ فکر کے کسی عالم کو توفیق نہیں ہوئی کہ انکی خلافِ اسلام کرتوتوں کی مذمت کرتا۔ ۔ ۔بدقسمتی سے ایسا نہیں ہوا اور اسی بناء پر انیس صاحب کی بات میں کافی وزن ہے۔:)
  14. محمود احمد غزنوی

    اصلاح کے لیے مدد درکار ہے ------ سید جاوید اقبال

    ہو بہو لفظی ترجمہ منظوم کرنا تو مشکل ہی ہوتا ہے۔ تھڑے بہت تغیر کے ساتھ یہ ایک حقیر سی کاوش ہے۔ ۔ ۔ اک بدرِ کامل مصطفٰے اُن گھاٹیوں سے ماورا ہم پر ہوئے جلوہ نما۔ ۔ اک شکر اب واجب ہوا مانگیں خدا سے اور کیا
  15. محمود احمد غزنوی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    فصل جان لو کہ جلالت (اسم اللہ) مرکب ہے چھ حروف سے، اور وہ ہین (ا، ل، ف، م، ی، ھ)۔ اسلئیے کہ الف کو بسط کریں تو وہ تین حروف ہیں (ا، ل، ف)، اور پہلے لام کو بسط کریں تو وہ بھی تین حروف ہیں (ل، ا، م)۔ اسی طرح اسم اللہ کا دوسرا الف ہے۔ اور دوسرا لام بھی پہلے والے لام کی طرح ہے۔ اور ھاء کو بسط کریں...
  16. محمود احمد غزنوی

    تمہید، انتباہ ، ترغیب ، استدعا

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں:)
  17. محمود احمد غزنوی

    اسی دنیا کو جب میں نے اک بحرِ بیکراں سمجھا ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    اسی دنیا کو میں نے ایک بحرِبیکراں سمجھا
  18. محمود احمد غزنوی

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    اُس جہان میں حور، اِس جہان میں پری;)
  19. محمود احمد غزنوی

    مسجد میں مزاح

    ایک گاؤں کی مسجد میں مولوی صاحب جماعت کرارہے تھے۔ قرآت میں انہوں نے آخری آیت پڑھی "صحف ابراہیم و موسیٰ "۔ ۔ ۔بعد میں جب امام صاحب مسجد سے واپس گھر جارہے تھے تو ایک دیہاتی انکے پاس آیا اور بڑے شکایت آمیز انداز میں کہنے لگا۔۔۔ 'مولوی صاحب مجھ سے کیا غلطی ہوگئی ہے۔ ۔آپ نے میرے دونوں ہمسایوں کا نام...
Top