اور جان لو کہ وہ عالم جسے ہم نے غیب الغیب کہا ہے اس سے مراد ہے ذاتِ الٰہیہ کے کمالات کی تفصیل، جسکا کماحقُہ ادراک ناممکن ہے۔
اور جس عالم کو ہم نے برزخی غیب کہا ہے وہ لاہوت کا عالمِ غیب ہے کہ جسکا رحمٰن اس بات کا مستحق ہے کہ اسے اسماءِ حُسنٰی سے موسوم کیا جائے۔
اور عالمِ شہادی عالمِ ملک ہے۔ اور...