اور جان لو کہ رحمٰن فعلان کے وزن پر ہے۔ اور یہ صفت جب بھی کسی اسمِ صفت میں ہوگی تو اُس میں اس صفت کا عموم پایا جائے گا، اور اُس موصوف میں اس وصف کے ظہور کی شدّت پر دلالت کرے گی۔
لہٰذا اسم رحمٰن دنیا اور آخرت میں عام اور ظاھر ہے، بخلاف اسم رحیم کے۔ کیونکہ رحیم کی رحمت دنیا کی نسبت آخرت میں زیادہ...