نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    وہی اک شخص انکاری بہت ہے( غزل از خاور چودھری)

    تجھے کیا واسطہ شعر و ادب سے تجھے تو راگ درباری بہت ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :)عجیب سی بات ہے۔ ویسے اسی راگ میں کچھ اسی طرز کا شعر: دلِ مضطر کو سمجھایا بہت ہے مگر اس دل نے تڑپایا بہت ہے
  2. محمود احمد غزنوی

    غزل: قیامت کا قیام کرنا از روحانی بابا

    بہت خوب۔ ۔ ۔ ۔ اس کی خواہش عجیب خواہش ہے خواہشوں کو تمام کرتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ درست فرمایا۔ ۔ ۔ ۔
  3. محمود احمد غزنوی

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    زندگی کا تو ایک ہی مقصد ہے: خود شناسی ۔ ۔خدا شناسی
  4. محمود احمد غزنوی

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    رانا صاحب! اگرچہ میں آپکے بارے میں روحانی بابا کے تبصرے سے کافی حد تک متفق ہوں;) لیکن آپکے مراسلے کے پیشٰ نظر کچھ باتیں آپکے گوش گزار کردینا ضروری سمجھتا ہوں: 1-پہلی بات تو یہ ذہن میں رکھئے کہ صالحین پر اعتراضات بدبختی کی علامات میں سے ایک علامت ہے۔ قرائن و شواہد بتاتے ہیں کہ قدرت اللہ شہاب...
  5. محمود احمد غزنوی

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    میرے خیال میں تو شہاب نامہ اردو ادب کے ماتھے کا جھومر ہے:)۔ ۔ ۔ میں نے اس کتاب کو پہلی مرتبہ اس وقت پڑھا جب عمر 20 سال تھی۔ میں سمجھتا ہوں کہ زندگی کا رخ بدل دینے والی کتابوں میں سے ایک کتاب ہے یہ۔ اصل بات ہے مزاج کی ہم آہنگی۔ اگر آپ ایک مخصوص ذہنی، روحانی اور جذباتی مزاج رکھتے ہیں تو اس کتاب...
  6. محمود احمد غزنوی

    کافر فیکٹری از محمد حنیف (بی بی سی اردو)

    کاغذات میں یہ لکھا جاتا ہے کہ مذکورہ مسلمان شخص حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی نئے نبی کی نبوت کا قائل نہیں ہےخواہ وہ تشریعی ہو یا غیر تشریعی ظلی ہو یا بروزی۔ ۔ ۔۔ اب اس ڈکلریشن سے وہ تمام لوگ خارج ہین جو اس سے اتفاق نہیں رکھتے خواہ وہ بلوچی فرقے کی طرح مرزا قادیانی سے ہٹ کر کسی اور نبی کو...
  7. محمود احمد غزنوی

    کافر فیکٹری از محمد حنیف (بی بی سی اردو)

    محترم سب سے پہلے تو آپ یہ واضح کریں کہ آپکی مزعومہ انسانیت میں مذہب کا مقام کیا ہے؟ یعنی جس بات کو آپ انسانیت سمجھ رہے ہیں، اسکی رُو سے یہ کیسے ثابت ہوتا ہے کہ مذہب اور ڈسکریمینیشن دو علیحدہ علیحدہ جیزیں ہیں؟؟؟؟ آخر ڈسکریمینیشن سے آپ کی مراد کیا ہے؟ کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ مذہب میں...
  8. محمود احمد غزنوی

    کافر فیکٹری از محمد حنیف (بی بی سی اردو)

    دنیا کی سب سے بڑی کافر فیکٹری قادیانیوں نے ہی لگائی تھی۔ سنگ بنیاد مرزا صاحب نے رکھا تھا لیکن اسکو منظم اور سائنسی بنیادوں پر انکے صاحبزادے مرزا بشیرالدین محمود نے استوار کیا جب روءے زمین کے تمام انسانوں کو جنہوں نے مرزا صاحب کو نبی تسلیم نہیں کیا، کافر قرار دیدیا گیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔امت مسلمہ کے متوازی...
  9. محمود احمد غزنوی

    اسرائیل کا فریڈم فلوٹیلا پر حملہ،متعدد جاں بحق

    فکر نہ کیجئے۔ ۔ آپ قاصر ہی رہیں گے۔ دودھ تو ڈبے کا ہے، تعلیم ہے سرکار کی
  10. محمود احمد غزنوی

    ماڈل ٹاؤن اور گڑھی شاہو لاہور میں احمدیوں کی عبادت گاہوں پر حملہ

    بیحد افسوسناک واقعہ ہے۔ ۔ ۔ مذہبی دہشت گردی مردہ باد۔ خدا کی لعنت ہو ان لوگوں پر۔
  11. محمود احمد غزنوی

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    یہاں ایک محترمہ نے پورے پاکستان کو غیر مسلم قرار دیدیا اس پر آپ خاموش ہیں جبکہ ہم آہ بھی بھرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام۔ ۔ ۔ ۔جنڈر ڈسکریمینیشن؟؟؟؟؟:)
  12. محمود احمد غزنوی

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    آپکو نہیں کہا فرخ صاحب:noxxx:
  13. محمود احمد غزنوی

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    پاپوش میں لگائی کرن آفتاب کی:):):) جو بات کی خدا کی قسم لاجواب کی
  14. محمود احمد غزنوی

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    واذا خاطبھم الجاھلون قالوا سلاماّ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ اذا لم تستحی فاصنع ماشئت۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جوابِ جاہلاں خاموشی باشد۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کوءئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟:frustrated::yawn::noxxx::battingeyelashes::sick:
  15. محمود احمد غزنوی

    بہتر تلاش

    دو ماہ سے یہ سائٹ درست طور پر نظر نہیں آرہی۔ ۔ ۔ سکرین پر داہنا حصہ پورا نظر نہیں آتا جبکہ بائیں جانب کا بلینک حصہ سکرین پر کافی جگہ گھیر لیتا ہے۔ ۔ چنانچہ میرا پورا نام یا تصویر اور دوسرے داہنی جانب والے فیچرز نظر نہیں آتے۔ ۔ اسکی شکایت کیلئے اگر پیغام بھیجنا چاہا تو نئی پوسٹ بھی نہیں ہورہی...
  16. محمود احمد غزنوی

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    آپ فرضی باتیں کررہے ہیں۔ ۔ ۔جھوٹ نہ بولنا، کم تولنا، یقیناّ بہت سے لوگ اس پر عمل نہیں کرتے ہونگے لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ سرے سے کوئی ان پر عمل کرنے والا رہا ہی نہیں۔ ۔ ۔ ۔بات ہورہی ہے زیربحث مسئلے کی۔ ۔ ۔ ۔کہ کیا فیس بک کا بین درست تھا یا غلط۔ میں نے اپنی رائے لکھ دی ہے اب اگر اس مسئلے سے ہٹ...
  17. محمود احمد غزنوی

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    سخنور صاحب آپکی یہ بات درست کہ ہم پرفیکٹ نہیں ہیں۔ ۔ مکمل طور پر قرآن پر عمل نہیں کرتے لیکن اسکا کیا یہ مطلب نکالنا درست ہوگا کہ جب تک نو من تیل پورا نہیں ہوتا، رادھا کو نہیں ناچنا چاہئیے؟:)۔ ۔ عربی مقولہ ہے کہ ما لا یدرک کُلّہ، لا یترک کُلّہ۔ ۔ ۔۔ خورشید آزاد صاحب۔ ۔۔ پورے قرآن پر بات بھی...
  18. محمود احمد غزنوی

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    خورشید صاحب۔ ۔ جب تک اصل مسئلہ زیربحث پوری طرح واضح نہ ہو آپ جیسے احباب کے ذہن میں اس طرح کے سوالات کی بار بار چہرے اور لباس بدل بدل کر آتے رہتے ہیں۔ ۔ ۔ سوال یہ نہیں ہے کہ آپ یوں کریں تو اسکا یوں اثر ہو یا آپ نے اگر ایسا کیا تو پھر ویسا کیوں نہیں ہوا۔ ۔ ۔ ۔ سیدھی سی بات ہے کہ اگر ہمیں فیس بک...
  19. محمود احمد غزنوی

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    فیس بک کو بین کرنا ایک اچھا فیصلہ تھا میں اسکی پرزور تائید کرتا ہوں۔ ۔ ۔کسی بھی شعبہء زندگی میں ڈسپلن اور منصفانہ قواعد کی پابندی ضروری ہوا کرتی ہے ورنہ انسانوں تمدنی زندگی اور جنگل میں رہنے والے حیوانات کے طرزحیات میں کوئی فرق نہیں رہے گا۔ انسان معاشرے میں فساد وغیرہ کی روک تھام کیلئیے ہی تو...
Top