جی ہاں ۔ ۔ ۔ نارملی تو یہی ہے کہ جن نظر نہیں آتے۔ لیکن کبھی کبھی جب وہ اپنا آپ ظاہر کرنا چاہیں تو کسی نہ کسی شکل میں ظاہر ہوجاتے ہیں۔ اب یہ بات میں اپنی طرف سے گھڑ کر نہیں کہہ رہا بلکہ قرآن سے بھی ثابت ہے اور بہت سی احادیث نبویہ سے بھی موئید ہے۔ علاوہ ازیں ہر کلچر میں ہر قوم میں لاتعداد حوالے ان...