نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    چلو آپ نے یہ تو تسلیم کیا کہ کچھ ‘نامعقول‘ قسم کے سائنسدانوں نے غیر مادی اور نان فزیکل چیزوں کو بھی سائنس کے زاویے سے دیکھنے کی جسارت کی ہے۔ ۔ ۔ہوسکتا ہے کہ آپ کو اس بات کی آج نہیں تو کل سمجھ آجائے کہ میں یہی کہہ رہا تھا۔;)۔ ۔۔ باقی جہاں تک دماغ کے کونسے حصے متحرک ہوتے ہیں اور ان میں کیا کیمیائی...
  2. محمود احمد غزنوی

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    جی ہاں کچھ ایسا ہی ہے۔ ۔ ۔ دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا :)
  3. محمود احمد غزنوی

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    یہ ‘محبوب ساتھی‘ کی بھی خوب رہی۔ ۔ ۔ جب دلیلیں ختم ہوجائیں تو ایسے ہی آئیں بائیں شائیں کی جاتی ہے۔ مجھے سائنس کی تعریف سمجھانے سے پہلے بہتر ہوگا کہ آپ اپنے مراسلوں پر نظر دوڑائیے جہاں آپ سائنس کو طبعی اور مادی چیزوں کا علم قرار دینے پر مصر تھے۔ آپ سے گلہ نہیں ہے کیونکہ جس ملک کے ارکان اسمبلی...
  4. محمود احمد غزنوی

    دل جس سے زندہ ہے۔ ۔ ۔ ۔

  5. محمود احمد غزنوی

    ”کھایا پیا کچھ نہیں، گلاس توڑا....“

    اور تو کچھ نہیں لیکن واہگہ چیک پوسٹ پر کسٹم والوں کے تو وارے نیارے ہو ہی جائیں گے۔
  6. محمود احمد غزنوی

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    مجھے تو سمجھنے میں دقت نہیں ہورہی البتہ آپ کی سوئی کہیں اٹک کر رہ گئی ہے اور مجھے خطرہ ہے کہ اب یہ سٹیج آپہنچی ہے کہ آپ اس دھاگے مین مزید کوئی تعمیری بحث کی بجائے کٹ حجتی اور عامیانہ سی جگت بازی میں پناہ لیں گے۔ چلتے چلتے بتاتا چلوں کہ خیالات، خواب اور جذبات وغیرہ بالکل غیر طبعی چیزیں ہیں لیکن...
  7. محمود احمد غزنوی

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    سائنس صرف طبیعات کا نام نہیں ہے۔۔ ۔ ۔ریاضی، کیمسٹری وغیرہم بھی سائنسی علوم ہیں۔
  8. محمود احمد غزنوی

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    یہ اصول جو آپ نے بیان کیا یہ آپکا ذاتی اصول تو ہوسکتا ہے لیکن سائنسی اصول نہیں ہے۔ سائنسی اصول تو کیا کیوں اور کیسے پرمبنی ہوتے ہیں۔ یہ طبعی اور غیر طبعی کی تقسیم آپکی اپنی خودساختہ ہے۔ مروجہ اور غیر مروجہ کی بات درست ہے۔
  9. محمود احمد غزنوی

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    میرے بھائی بات صرف وسعت نظر کی ہے۔ آپ تلاوتِ قرآن یا وضو غسل اور حرام حلال وغیرہ کو محض احکامات سمجھتے ہوئے انکی حکمتوں سے آنکھین بند کرلیں تو اس میں کوئی کیا کرسکتا ہے۔ لیکن اگر کوئی شخص ان باتوں کو سائنسی زاویہءِ نگاہ سے بھی دیکھنا چاہے تو میرے خیال میں اس میں کوئی قباحت نہیں۔ بلکہ عین رحمت ہے۔
  10. محمود احمد غزنوی

    سات آسمان

    لگتا تو یہی ہے کہ ماہرینِ طبیعات مادے کی حقیقت کا کھوج کرتے کرتے عاجز آگئے ہیں۔ ۔ اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو۔۔ ۔ میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا اب کوانٹم لیول پر جو پیرا ڈوکس ہے اسکے حل کیلئے نت نئی تھیوریز پیش کی جاتی ہیں۔ اگرچہ بعید از عقل لگتی ہیں لیکن کم از کم اتنا...
  11. محمود احمد غزنوی

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    سائنس کو قرآن کے حوالے سے یا قرآن کو سائنس کی نگاہ سے دیکھنے پر اگر کچھ لوگوں کو چڑ ہے تو انکی خدمت میں عرض ہے کہ قرآن میں ‘حکمت‘ کا جابجا ذکر کیا گیا ہے کہ یہ کتابِ حکمت ہے۔ سائنس بھی حکمت کا ہی ایک شعبہ ہے۔ لہٰذا اگر قرآن کی تعلیمات کو اس زویے سے بھی دیکھا جائے تو یہ بھی اللہ رسول کی منشاء...
  12. محمود احمد غزنوی

    Everybody Remove Facebook account on July 30 2010

    کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ معاذ اللہ مسلمانوں کی صلوتہ سے اللہ اپنے رسول کو اندھیروں سے روشنیوں کی طرف بھیجتا ہے۔ ۔ ۔ ۔میرے نزدیک تو یہ بڑی ناسمجھی والی بات ہے۔ بلکہ اس میں سرکار دو عالم کی توہین و تنقیص کا پہلو نکلتا ہے۔ ذرا تحقیق کرلیجئے گا۔
  13. محمود احمد غزنوی

    تیرے بن لادن!

    اگرچہ میں طالبان اور بن لادن کی آئیڈیالوجی سے متفق نہیں ہوں لیکن مجھے لگتا ہے کہ بڑا سوچ سمجھ کے اس انڈین مووی میں پاکستانی کو کاسٹ کیا گیا ہے اور یہ انتہاپسند عسکریت پسندوں کو پاکستان کے خلاف مزید مشتعل کرنے کی سازش ہے۔ خوب احمق بنایا ہے علی ظفر کو۔
  14. محمود احمد غزنوی

    Everybody Remove Facebook account on July 30 2010

    میرے خیال میں حدیث شریف ہر قسم کے گناہوں کے بارے میں ہے، یعنی صرف اپنے ہی نہیں بلکہ دوسروں کے بھی۔ شائد اسی لئے سخنور صاحب نے اسکا حوالہ دیا ہے کہ خوامخواہ کسی برائی کی تشہیرکرنا بھی درست نہیں۔ اگر وہ گروپ کسی کے نوٹس میں نہیں آیا تو آپ اسے لا رہے ہیں۔
  15. محمود احمد غزنوی

    Everybody Remove Facebook account on July 30 2010

    خٹک صاحب آپکے جذبات یقیناّ قابلِ قدر ہیں لیکن استدلال کمزور لگ رہا ہے۔ مذکورہ گروپ کا میرے خیال میں کوئی بھی مسلمان ممبر نہیں ہوگا۔ آپکی باتیں ان لوگوں پر بلاشبہ لاگو ہوتی ہیں جو اس گروپ کے ممبر ہیں۔ لیکن جو لوگ اس گروپ کے ممبر نہیں ہیں اور اسی نیٹ ورک پر اچھے گروپس کے ممبر ہیں انکو ایک ہی چھڑی...
  16. محمود احمد غزنوی

    آج کا شعر - 4

    وہ خار خار ہے شاخِ گلاب کی مانند۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ میں زخم زخم ہوں پھر بھی گلے لگاؤں اسے
  17. محمود احمد غزنوی

    ماں کے آٹھ جھوٹ۔۔ ۔۔۔ ایک عربی آزاد نظم کا ترجمہ

    آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔
  18. محمود احمد غزنوی

    حسن ظن۔۔۔۔ڈاکٹر عبیداللہ۔۔۔روزنامہ آج پشاور

    وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ۔ ۔ ۔ ۔ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِ دروں
  19. محمود احمد غزنوی

    دور کے ڈھول سہانے

    :)
Top