نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    میں نے تو اک پری کو دیکھا ہے، اسکے بعد شاعری کے جراثیم حملہ آور ہونے لگے۔:)
  2. محمود احمد غزنوی

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    آپ نے اپنے قیاس کیلئے جو بنیاد قائم کی ہے، وہ بنیاد ہی غلط ہے۔ یعنی یہ کہنا کہ نیابت اسی کی کی جاتی ہے جو موجود نہ ہے، یہ کوئی لازمی بات نہیں ہے۔ اللہ نے آپ کے سامنے آکر متشکل ہوکر تو احکامات نہیں نافذ کرنے، ۔ ۔ کسی انسان ہی کو چنا جائے گا اس کام کیلئے اور یہی بات اسے خلیفہ بناتی ہے۔ ہر انسان...
  3. محمود احمد غزنوی

    دین اسلام یا دین انسانیت

    معاف کیجئے گا آپ خورشید صاحب کی الجھن کو بائی پاس کرگئے ہیں۔ بنیادی طور پر انکی الجھن مولویوں کی پیدا کردہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک جینوئن سوال انکے اندر ابھرا ہے۔ اور یہ بھی کہ سوال یہ نہیں تھا کہ یہ الجھن کیسے پیدا ہوئی۔۔۔بلکہ سوال یہ ہے کہ اس الجھن کا حل کیا ہے؟
  4. محمود احمد غزنوی

    اقبال کی شاعری میں ملا کا کرادر از شاہ نواز فاروقی

    صوفی کی طریقت میں فقط مستیءِ احوال ملّا کی شریعت میں فقط مستیءِ گفتار۔ ۔ وہ مردِ مجاھد نظر آتا نہیں مجھ کو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہو جسکے رگ و پے میں فقط مستیءِ کردار کالم نگار ہارون الرشید کی بات ھی ٹھیک ہے۔ اگر وہ پہلے طالبان کی حمایت کرتے تھے اور اب مخالفت کررہے ہیں تو اسکی وجوہات بھی ہین۔ تجربہ...
  5. محمود احمد غزنوی

    دین اسلام یا دین انسانیت

    اگر ہم کسی ایسے مقام سے ان امور پر نظر دوڑائیں جہاں سے دنیا میں وقوع پذیر ہونے والے تمام امور کی اصل حقیقت ہماری نظر میں آجائے، تو شائد یہ عقدہ وا ہوجائے کہ اللہ اور اسکے رسول نے یہ کیوں کہا ہے کہ جو لوگ اللہ اور اسکے رسول پر ایمان نہ لائے وہ جہنمی ہیں۔ ہماری نظر اعمال پر بلکہ انکی ظاہری صورت پر...
  6. محمود احمد غزنوی

    ویل کم بیک مشرف

    ہم ایسی قوم ہیں کہ ہر حکمران کے آنے پر بھنگڑے ڈالتے ہیں اور جانے پر مٹھائیاں بانٹتے ہیں۔
  7. محمود احمد غزنوی

    مت پوچھئیے۔ ۔۔ ۔

    غزل ایسی اک لے سُنی ہے کہ مت پوچھئیے جان پر وہ بنی ہے کہ مت پوچھئیے۔ ۔ ۔ ۔ ڈھل گئی خامشی سرمدی صوت میں وہ چھڑی راگنی ہے کہ مت پوچھئیے۔ ۔ ۔ ہے یہ خاکی سا پتلا ظلوم و جہول۔ ۔ ۔ ۔ پر وہ صورت بنی ہے کہ مت پوچھئیے۔ ۔ ۔ سب عبادت عزازیل کی پل میں غارت۔ ۔ کچھ وہ ایسا غنی ہے کہ مت پوچھئیے۔ ۔...
  8. محمود احمد غزنوی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    اور جان لو کہ 'اللہ' ایک عَلم (علامت) ہے جسکی بدولت تم اس موسوم کا تعقل کرتے ہو جو الوہیت کے تمام مراتب پر حاوی ہے۔ اور یہ تعقل تمہارے تصور میں ایک زائد امر ہے جو تمہاری ذات سے مغائر ہے۔ پس یہ متصور عدم ہے، وجود نہیں رکھتا اسلئے کہ عین مراد تمہاری ذات ہے۔ پس اللہ کے سوا کوئی مصور نہین اور اس...
  9. محمود احمد غزنوی

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    فکر نہ کریں لڑاکی شخصیت کا پوچھا گیا ہے فسادی کا نہیں:grin:
  10. محمود احمد غزنوی

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    آپ بھی کچھ کم نہیں ہین:grin:
  11. محمود احمد غزنوی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    اور اس اسم کے حوالے سے لوگوں میں اختلاف رونما ہوا ہے۔ کچھ کہتے ہیں کہ یہ مشتق ہے ' أله يأله ألهاٌ 'سے 'عبد یعبد عبادة ' کے اعتبار سے۔ انہوں نے مصدر کو اسم بنالیا معبود کیلئے اور یہ کہا کہ لفظ الٰہ تھا اس میں لام اور الف معرفہ کیلئے زائد ہوا تو اللہ کہلایا۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ أله عشق کے معنوں...
  12. محمود احمد غزنوی

    نعتیہ غزل ۔ جب رسولِ پاک کی بھگتی کروں از مسعود منور

    حل نہیں ہوتا ریاضی کا سوال۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں سے میں کو کس طرح منفی کروں بہت خوب
  13. محمود احمد غزنوی

    ملت بیضا

    اس پر مجھے جارج برنارڈ شا کا واقعہ یاد آگیا۔ ۔ ایک خوبرو اداکارہ نے ان سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا۔ جارج برنارڈ شا نے تعجب سے اس بات کی وجہ پوچھی تو کہنے لگیں کہ " میری خواہش ہے کہ ہمارے بچے آپ کی طرح عقلمند ہوں اور میری طرح خوبصورت ہوں"۔ ۔ برنارڈ شا نے متانت سے کہا کہ " محترمہ یہ تو سوچئے...
  14. محمود احمد غزنوی

    ہیچ ہے ۔۔۔ (مولانا حالی کے ایک شعر پر تضمین)۔۔خالد علیم

    غالبِ خستہ بھی اس محفل میں آکر رو اُٹھے سب سخن آرائی نقّادوں کے آگے ہیچ ہے:grin:
  15. محمود احمد غزنوی

    مہدی حسن بھولی بسری چند امیدیں چند فسانے

  16. محمود احمد غزنوی

    حاصلِ زیست ۔ ۔۔ آزاد نظم

    بہت شکریہ سر۔ ۔ ۔میں کوشش کرتا ہوں درست کرنے کی۔:)
  17. محمود احمد غزنوی

    حاصلِ زیست ۔ ۔۔ آزاد نظم

    حاصلِ زیست تری دھڑکنوں کی آہٹ۔ ۔ ۔ ترے لمس کی حرارت۔ ۔ ترا دلنواز پیکر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہ ہواؤں کی لطافت ترے پھول سے لبوں کی کلیوں سی مسکراہٹ۔ ۔ ۔ ۔ ترے قرب کی تمنا۔ ۔ غمِ ہجر کی بشارت۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ترے سنگ بیتے لمحے ۔ ۔ ترے قرب کی وہ ساعت تری بے نیازیاں سب ۔ ۔ ۔ مری بے ثمر سی چاہت۔ ۔ ۔...
  18. محمود احمد غزنوی

    تنہائی۔ ۔ ۔

    شاعر اپنے ذہن سے سوچتا ہے۔ ۔ ۔ دوسروں کے ذہن سے نہیں۔
  19. محمود احمد غزنوی

    تنہائی۔ ۔ ۔

    زیر وبم سے میری مراد تھی آبشار سے پیدا ہونے والے نغمے کی۔ ۔ ۔ خشک آبشار:) یہ ایک ایسی چیز ہے جسکا تعلق صرف تخیل سے ہے یقیناّ خارج میں اسکا کوئی وجود نہیں۔ ۔ جسطرح آواز کے سائے، دل کا رخسار، یاد کا ہاتھ، وغیرہ وغیرہ کوئی خارجی وجود نہیں رکھتے۔ سر جی اس طرح تو ناں کریں ناں۔ ۔ ۔شرمندہ کر رہے ہین...
Top