لو جی۔۔۔ ادھر بھی داستاں باقی ہے۔۔۔ :)
معذرت۔۔۔ جو گیا سو گیا۔۔۔ رضاکارانہ کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ :)
ہاہاہہاااا۔۔۔ :devil:
اس حسن ظن کے لیے شکرگزار ہوں۔ تابش بھائی کو آپ نے شاپر فرما دیا ہے۔ :)
بخدا آج تک اس سے زیادہ شوق کو ہوا دینے والا مکالمہ مجھ سے کسی نہیں کیا۔ ورنہ میں کب کا فارسی سیکھ لیتا۔ بس میں بھی شروع کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ ۔۔۔۔ ابجد خواں سمجھ کر راہ سجھائی جائے۔ جزاک اللہ
جیتے رہو حسان میاں۔۔۔۔ ایک آس ہے کہ کبھی ہم بھی فارسی سمجھ سکیں گے۔ اور جب تم جیسے دوستوں کی طرف دیکھتے ہیں تو آس اور بندھ جاتی ہے کہ یہی لوگ تو ہمارے معاون ہوں گے۔ جزاکم اللہ
میں تو لکھ دوں گا۔۔۔ لیکن محفل شاہد ہے کہ میں نے جب بھی کچھ کچھ لکھا ہے۔۔۔ محفلین بیچارے شش و پنج میں رہے ہیں کہ کیا لکھا ہے اور کیوں لکھا ہے۔۔۔ :p
ہم سے ہوتی بھی نہیں فلسفیانہ باتیں۔۔۔ :D