نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    میں ایک زمانے سے تمہیں ڈھونڈ رہا ہوں ۔۔۔ تم ایک زمانے سے خدا جانے کہاں ہو (خیال امروہوی)

    میں ایک زمانے سے تمہیں ڈھونڈ رہا ہوں ۔۔۔ تم ایک زمانے سے خدا جانے کہاں ہو (خیال امروہوی)
  2. نیرنگ خیال

    میں غلط روایتوں کا اچھا وارث ثابت نہیں ہوا

    میں غلط روایتوں کا اچھا وارث ثابت نہیں ہوا
  3. نیرنگ خیال

    کاہلی پر چند اشعار

    کاہلی کے بال ہوتے ہوں گے۔۔۔ اس پر ہمیں رتی برابر بھی شبہ نہیں۔۔۔۔ :p واہ۔۔۔۔ بہت خوب۔۔۔۔ محمداحمد بھائی اور دیگر شعرا کے حوالے سے بھی یہی بات درست لگتی ہے مجھے۔۔۔۔ :p واہ واہ۔۔۔۔۔ کیا دورہ پڑا ہے ۔۔۔ ماشاءاللہ
  4. نیرنگ خیال

    کاہلی پر چند اشعار

    واں وہی ہے سو ہے تساہل سا۔۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔ یہ مصرعہ تو کوچے کا سلوگن بنتا ہے۔۔۔ :) واہ فاتح بھائی۔۔۔۔ آپ نے تو آلکسیوں کی مجلس ہی لوٹ لی۔۔۔ وہ کیا پنجابی کی مثال ہے کہ آلکسیاں دے پنڈ نشئی لٹ گئے۔۔۔۔ سو کوچہ آلکساں والوں کو بھی کوچہ ملنگاں والے لوٹ گئے۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    جس نے تیس لاشیں گرا دی تھیں۔۔۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    میرے باغ کے پھول!

    بہت عمدہ و اعلی تصاویر۔۔۔۔ عارف وہ جو پھول ابھی کھلے نہیں ہیں۔ ذرا ان کو فوکس کریں۔۔۔۔ ان کے اندر سے جھانکتا سرخ رنگ بہت توجہ کھینچ رہا ہے۔
  7. نیرنگ خیال

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    پرسکون دل، مطمئن روح اور ٹھہرے عزم والے لوگ۔۔۔ آخر یہ خدا کو کیوں نہین پا سکتے نور۔۔۔۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    وہ کم سخن ہو مخاطب تو ہم کلام کریں۔۔۔ :ڈی

    وہ کم سخن ہو مخاطب تو ہم کلام کریں۔۔۔ :ڈی
  9. نیرنگ خیال

    کاہلی پر چند اشعار

    سبحان اللہ۔۔۔ کیسا مولٹی فوم کا شعر لگ رہا ہے۔۔۔ اللہ اللہ۔۔۔ واہ واہ۔۔۔ کیا ندرت خیال ہے۔۔۔ یقینی طور پر آپ بھی کبھی آلکسی رہے ہوں گے۔۔۔ :) یہ کاہلی کی نہیں نکمے پن کی وجہ ہے۔۔۔۔ غالب کوئی او رہنر نہ سیکھ سکے۔۔۔ :p نوٹ: کاہل ہمیشہ بےہنر نہیں ہوتا۔۔۔۔ :D نہ فراز بھائی۔۔۔۔ اتنی چستی کا نہ...
  10. نیرنگ خیال

    کاہلی پر چند اشعار

    ان کا تذکرہ ادھر ہے۔
  11. نیرنگ خیال

    کاہلی پر چند اشعار

    اس دھاگے میں کاہلی پر اشعار پیش کیے جائیں گے۔ تمام آلکسیوں سے حسب توفیق حصہ ملانے کی درخواست ہے۔۔۔۔ پہلے پہل کاہلی کا تذکرہ اساتذہ کی زباں سے۔۔۔ میر تقی میر۔۔۔ موضوع کے لحاظ سے تھکی تھکی میر نہ پڑھا جائے۔۔۔ اپنی مثنوی شکار نامہ میں فرماتے ہیں۔۔۔۔ میری بھی خاطر نشاں کچھ تو کیا چاہیے میؔر نہیں...
  12. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    کیا ہے ترکِ دنیا کاہلی سے ہمیں حاصل نہیں بے حاصلی سے پرافشاں ہو گئے شعلے ہزاروں رہے ہم داغ، اپنی کاہلی سے
  13. نیرنگ خیال

    غالب کیا ہے ترکِ دنیا کاہلی سے

    کیا ہے ترکِ دنیا کاہلی سے ہمیں حاصل نہیں بے حاصلی سے خراجِ دیہہِ ویراں، یک کفِ خاک بیاباں خوش ہوں تیری عاملی سے پرافشاں ہو گئے شعلے ہزاروں رہے ہم داغ، اپنی کاہلی سے خدا، یعنی پدر سے مہرباں تر پھرے ہم در بدر ناقابلی سے اسؔد قربانِ لطفِ جورِ بیدل خبر لیتے ہیں، لیکن بیدلی سے
  14. نیرنگ خیال

    دل کے کیا حالات میاں؟

    بہت ہی عمدہ اور اعلی کلام راحیل بھائی۔۔۔ بہت سی داد قبول فرمائیے اس ناچیز کی طرف سے۔
  15. نیرنگ خیال

    مبارکباد عباس اعوان بھائی بھی ہوئے ہزاری۔۔۔

    بہت مبارک ہو عباس اعوان ۔۔۔ اب تو ملاقات بھی خواب ہوئی جاتی ہے۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    ہم کو کیا معلوم ہو کون سا داغ۔۔۔ ہم تو بس فی زمانہ اتنا ہی جانتے ہیں کہ داغ تو اچھے ہوتے ہیں۔ تو...

    ہم کو کیا معلوم ہو کون سا داغ۔۔۔ ہم تو بس فی زمانہ اتنا ہی جانتے ہیں کہ داغ تو اچھے ہوتے ہیں۔ تو ہوتے ہوں گے بئی۔۔۔۔ :)
  17. نیرنگ خیال

    آپ کو کہنا چاہیے تھا۔۔۔ رکو میں ذرا فون سن کر آتا ہوں۔ :)

    آپ کو کہنا چاہیے تھا۔۔۔ رکو میں ذرا فون سن کر آتا ہوں۔ :)
  18. نیرنگ خیال

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    سر آپ کی خوش نصیبی یہ ہے کہ آپ سے ہماری مراسلت نہیں ہوتی۔ :p اور کوئی وجہ نہیں ہے کہ آپ ہمارے ستائے ہوئے نہ ہوتے۔ :) باری تعالیٰ کے شکرگزار ہونے کے ساتھ ساتھ آئندہ بھی احتیاط کا دامن تھامے رکھیں مبادا کہیں کوئی بھٹکا تیر آپ کی طرف نہ آجائے۔ ویسے آجکل اپنا ترکش خالی ہی ہے۔ :) احمد بھائی نے احتجاج...
Top