فیصل (شاید یہی نام ہے) بہت" ٹیلنٹڈ" آدمی ہے۔۔۔ اس کا موازنہ یا مسابقہ اس "ٹیلنٹ زدہ" مخلوق سے مناسب نہیں۔ البتہ نرگس فخری کی بات اور ہے۔۔۔ میرا خیال ہے کہ اس تصویر میں قندیل بلوچ کی بجائے مطیرہ یا متیرہ ( جو بھی ہے) کو لانا زیادہ مناسب ہے۔۔۔ :p
دو چیزیں ہیں۔۔۔ بات تصوف کی نہیں۔۔۔ جس کا دل ٹوٹا ہوتا ہے۔ وہ دل جڑوانے کسی اور کو تلاش کر لیتا ہے۔ فی زمانہ بہت کم لوگ ہیں جو اللہ کی طرف پلٹتے ہیں۔ محبت کے معانی اور معیار بہت بدل گئے ہیں۔ وصال محبت کی معراج ٹھہرا ہے۔ سو ایسے میں دل ٹوٹنا ایک بہت عدیم المثال قسم کی چیز بن گیا ہے۔ باقی رہی بات...