آپ کی تمام باتیں ہی درست ہیں مزمل بھائی۔
لیکن ایسا کیوں ہو رہا ہے اس کے اسباب جاننا بےحد ضروری ہے۔ میڈیکل داخلوں میں شروع ہونے والی کرپشن سے لے کر مفت ہاؤس جاب تک کروائی جاتی ہے۔ میڈیکل سٹوڈنٹ کا باقاعدہ استحصال کیا جاتا ہے۔ قابل میڈیکل سٹوڈنٹس پر اشرافیہ ڈاکٹرز کا پریشر الگ سے ہوتا ہے کہ ہمارے...