بس لوگوں کا وقت ضائع کرنے میں تو ہمیں کمال حاصل ہے نا۔۔۔۔ :p
بس ادھر ادھر کی گپیں مارنا شروع کردو۔۔۔ اتنا لکھا جائے گا۔
ہاہاہاہااااا۔۔۔ چلو یہ بھی بہت ہے کہ حاصل گفتگو سمجھ آگیا۔۔۔۔ ویسے اس تحریر کو تین سال ہوگئے۔۔۔تو محفل پر اگلے سال پانچ سال (اگر زندگی نے مہلت دی) مکمل ہونے پر بھی لوگوں کا...